گھروں میں رنگ روغن کا ٹھیکہ لے کر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے دو اہم ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان ایاز اور گلفام ایسے گروہ کے رکن ہیں جو گھروں میں رنگ روغن کا ٹھیکہ لے کر پوری کی کرنے کے بعد گھر کا صفایا کردیتے تھے اور لاکھوں روپے لوٹ کر چلے جاتے تھے ایک ڈکیتی گزرا انہوں نے 26 لاکھ روپے لوٹنے کی واردات قبول کی مزید پڑھیں