پاکستان کی اشتہار ساز کمپنیاں کیا پیغام دے رہی ہیں؟ ایک فکر انگیز تحریر

اشتہار کاپیغام طاہرہ فاروقی (روزنامہ جسارت) کریم کی ٹیکسی کے اشتہار میں دلہن کو گھر سے بھاگتا ہوا دکھانے کی کوٸی محتاجی نہیں تھی۔کریم پاکستان میں جتنی کثیرالمستعمل ہے اس نے عام ٹیکسیوں اور رکشوں کی دال روٹی بھی مشکل کردی ہے!!!! پیپسی اور کوک کے شائقین کو کئی دفعہ انڈین ویڈیوز دکھائی گئیں جن مزید پڑھیں