
دعا ہے سو جاری رکھنی چاہئیے، صدقہ ہے، اللہ کی بارگاہ میں جو اپنے رفتگاں کی نذر کیا جا سکتاہے۔ جانے ملاقات کب ہوگی؟ طلوعِ مہر، شگفتِ سحر، سیاہی ء شب تری طلب، تجھے پانے کی آرزو،ترا غم عصرِ رواں کے عارف نے کہا تھا: آدمی کی اکثریت ایسی ہے کہ جیسی پیدا ہو، ویسی مزید پڑھیں