دادا بھائی انویسٹمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے متاثرین کی بھی سن لی گئی

نیب نے پیر احمد زمان ٹاؤن کے الاٹیز کو اپنی شکایات فوری درج کرانے کی ہدایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق دادا بھائی انویسٹمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ نے 1978 میں ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں پیر احمد زمان ٹاؤن فیس ٹو کی حدود میں ایک ہاؤسنگ اسکیم کا اجراء کیا تھا اور تمام الاٹیز کو مزید پڑھیں