
کسٹم اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نےکارروائی کرکے رئیس گوٹھ موچکو میں گاڑی سے ہیروئن برآمد کرلی، کسٹم حکام ، کارروائی میں 2 کلو کے قریب ہیروئن برآمد کی گئی، کسٹم حکام، 765 گرام کرسٹل بھی قبضے میں لی گئی ہے، کسٹم حکام، کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،کسٹم حکام ، کارروائی میں مزید پڑھیں