
ینک دولت پاکستان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بصارت سے محروم افراد کو مختلف پاکستانی کرنسی نوٹوں کی شناخت اور ان کے درمیان فرق کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس لیے اسٹیٹ بینک عوام اور خاص طور پر بصارت سے محروم افراد کی معلومات کے لیے اس بات کا اعادہ کرتا مزید پڑھیں