
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں سی ایس کوم ایکس اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں پر تجربہ کار بیوروکریٹس حیدرآباد کے نوجوانوں کو سی ایس ایس کرنے کی تیاری کر آئیں گے ۔کلاسز کا آغاز 5 اپریل سے کر دیا گیا ہے کلاسز کے اوقات شام پانچ بجے سے رات نو مزید پڑھیں