پاکستان کرکٹ ٹیم کی کرکٹ کٹ کا کلر اور انداز منفرد ہے، ماضی کے ورلڈ کپ کی یونیفارم سے مختلف بنایا گیا ہے

ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یونیفارم کرکٹ کٹ کس انداز کی ہوگی کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کٹ پہن کر شائقین کرکٹ کو بتا دیا ۔پاکستان کے شائقین کرکٹ دنیا بھر کے شائقین کی طرح مقابلہ کے آغاز کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہر مرتبہ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں