چین میں کورونا وائرس کے بعد ‘ہنٹا وائرس’ سے پہلا شخص جاں بحق

china hantavirus coronavirus

کراچی :  چین میں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ چین کے گلوبل ٹائمز کے مطابق پیر کے روز چین کے صوبہ یونان سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بس میں کام کے لئے صوبہ شینڈونگ واپس جارہا تھا اور بس میں فوت ہوگیا۔ جس کا بعد اس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا

zafar mirza firdous ashiq awan coronavirus press confrence

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایک کیس سندھ اور ایک وفاق مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بارے میں وہ انکشافات اور تفصیلات جنہیں جاننا بہت ضروری ہے

coronavirus COVID-19

چین کے شہر ووہان میں پہلی بار نمودار ہونے والے وائرس سے اب تک 27 سو سے زائد ہلاکتیں اور 81 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں بھی اب اس کے 2 کیسز کی تصدیق 26 فروری کو کی گئی ہے۔ اس وائرس کو پہلے عارضی طور پر 2019 نوول کورونا یا مزید پڑھیں

کچھوے کے گوشت سے کرونا وائرس کا علاج

بیجنگ: چین کی روایتی طب کے تحت کچھوے کے گوشت سے کروناوائرس کا علاج بھی ممکن ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک جانب حکومت جنگلی جانورں کو کروناوائرس کی افزائش قرار دے رہی ہے وہیں چینی طب نے کچھوے کو شفا بخش قرار دیتے ہوئے اس کے گوشت کو کرونا سے بچنے کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس پھیلنے سے بچنے کا ایک اور طریقہ اللہ کے ساتھ قربت ہے، لہذا مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا میں مساجد کو ہدایت

کرونا وائرس پھیلنے سے بچنے کا ایک اور طریقہ اللہ کے ساتھ قربت ہے لہذا مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا میں مساجد کو ہدایت کی گئی تھی کہ صلوات الحاجۃ نمازپڑھنے کا حکم دیا۔ ملائیشیا کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جوہرکی تمام 913 مساجد کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جمعہ کے نماز کے مزید پڑھیں