آل آئرن اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ ریلیف پیکج کو مسترد کردیا

hammad poonawala all city tajir itehad president

اسٹیل انڈسٹری و چھوٹے تاجروں کو نظر انداز کیا جارہا ہے کراچی  :  آل آئرن اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ و آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ کے صدر حماد پونا والا کی زیرِ قیادت کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ حماد پونا والا نے کہا کہ پوری تاجر برادری نے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

کراچی میں ولاسٹی ٹیکسٹائل نے 700 سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا ملازمین کا احتجاج

pakistan velocity textile mill fire 700 workers lockdown

کراچی میں واقع ولاسٹی ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے 700 سے زائد ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے ٹیکسٹائل مل کے مالکان نے ملازمت سے فارغ کیے جانے پر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں کی حالت زار اور نجی اسپتالوں کی لوٹ مار

pakistan government and private hospital condition

جب جب ہم کسی قومی بحران سے دوچار ہوئے ہیں تو ہر شعبے کا کھوکھلا پن چیختا ہوا نظر آیا ہے، اگر تو ہم جھوٹ کو سچ کے پردوں میں لپیٹنے کی طرح حیات کے دیگر شعبوں میں بھی مہارت حاصل کئے ہوتے تو ہم نہ صرف درپیش بحران سے زندہ قوموں کی طرح نمٹتے مزید پڑھیں

کرونا اور لاک ڈاؤن، سپریم کورٹ حکومتی کارکردگی پر کیوں برہم؟

supreme court pakistan coronavirus lockdown

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں اس پر سپریم کورٹ مطمئن نہیں ہے سپریم کورٹ نے حکومتی اقدامات اور کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ سپریم کورٹ کی برہمی پر سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خواجہ سرا کمیونٹی کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے

pakistan khawaja sira aid jamat islami

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور اُن کی ہی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے تو کمال کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن ویسے تو اپنے فلاحی کاموں کی وجہ سے پہلے ہی اچھے نام سے جانی جاتی ہے لیکن کورونا وائرس کے دوران جو کچھ سراج الحق نے کہا اور جس انداز میں الخدمت فاؤنڈیشن نے ابھی مزید پڑھیں