یو ٹیلٹی اسٹور کے ذریعے ڈھائی ارب کے رمضا ن پیکیج  پر تحفظات

kaukab iqbal chairman consumer association of pakistan

حکو مت مارکیٹ کی ہر کریا نہ دکان پر اشیائے خرید کی قیمتوں میں کمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر تی تو بہتر ہوتا، کوکب اقبال ریلیف پیکیج کی نگرانی کے لئے ٹاسک فورس بنائی اور یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والے صارفین کا ریکارڈ رکھا جا ئے   کرا چی :  ڈھائی ارب مزید پڑھیں

کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل دودھ کے نرخوں میں اضافہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ ڈیری فارمز دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کرنے سے قبل دودھ کی 100فیصد خالص کوالٹی کی گارنٹی دیں۔ پورے شہر میں مضر صحت دودھ سپلائی کرنے والوں کےخلاف سندھ فوڈ اتھارٹی کارروائی کرے۔ کوکب اقبال چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان

کراچی ۔ صارفین کی نمائندہ تنظئم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کمشنر کراچی افتخار شہوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ڈیری فارمرز مزید پڑھیں