
اس وقت پائریسی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، اب چاہے فلموں کی ہو یا سافٹ ویئرز کی، دنیا بھر میں یہ کام ہوتا ہے، مگر 3 دہائیوں قبل 2 بھائیوں نے Software سافٹ ویئر پائریسی کے خلاف اپنی جنگ کا آغاز کیا اور ان کا ہتھیار بنا دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس۔ یہ 1986 کی مزید پڑھیں