پیٹرول ایل پی جی اور بجلی کے بعد اب درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اوگرا نےاپریل کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ سوئی نادرن اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں 0.27ڈالر فی ایم ایم بی ٹٰی یو اضافہ کردیا گیا۔ سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت10.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر۔ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے ملازم پر نامعلوم کا تشدد اور گھر میں گھس کر لوٹ مار ۔ جیوے پاکستان رپورٹ

سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے ملازم نے پولیس کو رپورٹ کرائی ہے کے نامعلوم افراد جن کو ڈاکو قرار دیا گیا ہے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور علی محمد میں پر تشدد کیا واضح رہے کہ علی محمد مہر وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس ہیں اور حال ہی میں انہوں مزید پڑھیں

شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی تقی عثمانی پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کے خاکے جاری

چاروں دہشت گرد پولیس اور شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔

بغیر قانون سازی کے حیدرآباد میں وفاقی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری غیر قانونی ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی اپریل 04 : مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کو تو یونیورسٹی بنایا نہیں جاسکا اور حیدرآباد یونیورسٹی بنانے چلے ہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کا اسلام آباد میں افتتاح سندھ کے ساتھ مذاق ہے انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں زوالفقارعلی بھٹو کی چالیسویں برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی کے موقع پر لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ مزید پڑھیں