کمانڈر سدرن کمانڈ کی مائننگ کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

کوئٹہ ۔ کمانڈر سدرن کمانڈ نے مائننگ کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ افغانستان کے بعد پاک ایران بارڈر پر بھی باڑ کی تعمیر شروع کر رہے ہیں۔ بلوچستان میں معدنی شعبے کی ترقی کے لئے کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد  کیا گیا۔ کمانڈر مزید پڑھیں