نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی اپنے دوست کلارک گیفوروڈ سے منگنی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد نیوزی لینڈ کی 38سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے جس انداز میں مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اس کی وجہ سے انہیں عالمگیر شہرت حاصل ہوئی اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کی مشہور ترین شخصیات میں شامل ہوگئیں مسلمان دنیا مزید پڑھیں