سول ہسپتال کے رکھوالے ہی چوریاں کروانے لگے

سول ہسپتال کی رات کی شفٹ میں ہسپتال سے قیمتی ایکسرے فلمیں چوری کروانے کا انکشاف۔ سول ہسپتال کے ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں ایکسرے کی قیمتی ریلیں چوری ہونے کا انکشاف۔ ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کا ملازم ہی کراچی کے سب سے بڑے ہسپتال میں چوری کرتے پکڑا گیا۔ ایکسرے فلمیں چوری کرنے والے ملازم کو سول ہسپتال مزید پڑھیں