
کراچی ۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی کی زیر صدارت سوک سینٹر بلڈنگ میں موجود اپنے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ادارہ ترقیات کراچی کے تمام محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے کو ادارہ کے مالی بحران اور درپیش مسائل کے مزید پڑھیں