
بورڈفلکن اور اعتماد گروپ کی کامیابی ، وسیم اقبال تین وکٹ اور 40 رنز کی آل راؤنڈکار کردا گی کا مظاہرہ مین آف دی میچ اپنے نام کیا کراچی : پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ٹریژری بلز نے بورڈفلکن مزید پڑھیں