
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے سفاک دہشت گردوں نے مسلمان عورتوں اور بچوں کو بھی نہیں بخشا سب سے زیادہ افسوس نہایت شرمناک پہلو یہ ہے کہ اس تمام کارروائی کو فیس بک پر براہ راست دنیا بھر کو دکھایا گیا بعدازاں پولیس کے کہنے پر اگرچہ سوشل میڈیا سے بھی مواد مزید پڑھیں