چائنیز گوگل نے بھی بلاک چین سروس شروع کردی

بلاک چین ٹیکنالوجی کو مستقبل کا انٹرنیٹ قرار دیا جارہا ہے جس کی بدولت آن لائن ڈیٹا ہیک ہونے کا خطرہ نہیں رہے گا۔ بیجنگ: اس وقت جبکہ پاکستان میں بلاک چین ٹیکنالوجی کو صرف کرپٹو کرنسی کی ٹیکنالوجی ہی سمجھا جارہا ہے، ’’چائنیز گوگل‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے سرچ انجن ’’بیدو‘‘ (Baidu) نے مزید پڑھیں