چائنیز مائننگ کمپنی اور سیندک پروجیکٹ کے ورکرز کے درمیان تاریخی معاہدے کے باوجود ورکرز ہڑتال پر چلے گئے

یہ بات قابل ذکر ہے کہ چائنیز مائننگ کمپنی اور سیندک پروجیکٹ کے ورکرز کے درمیان ایک زبردست معاہدہ طے پایا تھا جسے ایک تاریخی معاہدہ بھی قرار دیا جا رہا تھا جس میں چائنیز کمپنی کی جانب سے ورکروں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی لیکن اب ان ورکرز مزید پڑھیں