
امریکہ نے چین کیلئے جاسوسی کرنے والے اپنے ہی افسر کیون میلوری Kevin Mallory کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور اسے غداری اور جاسوسی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سی آئی اے افسر کیون میلوری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں