کرونا کے خوف کے بعد دنیا میں پہلا جشن، لوگوں کے چہروں کی خوشی دیدنی تھی

china wuhan ends lockdown after 76 days pakistani students celebrate

چین میں کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان سے 77روزکے طویل لاک ڈاؤن ختم ہوگیا، ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کا ووہان کی سڑکوں پر جشن ،ملک میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی کے بعد سفری پاپندیوں میں نرمی، پروازیں اور ٹرین سروس بحال کردی گئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مزید پڑھیں