تھرکول بلاک ٹو سے بجلی کی پیداوار 2021 سے شروع ہونیکا امکان

thar coal block 2 start electricity from 2021

تھرکول بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ کا بجلی کی پیداوار کا منصوبہ 2021ء تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔330میگا واٹ کا منصوبہ سی پیک منصوبےکےتحت مکمل کیاجائیگا،لاگت 497 ملین ڈالرآئیگی، پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے کو چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ حب پاور مزید پڑھیں