عالمی ادارہ صحت نے ویڈیو گیم کھیلنے کی عادت کو گیمنگ ڈ س آرڈر کے نام سے بیماری تسلیم کر لیا

چھ سال کی میڈیکل ریسرچ کے بعد بالآخر عالمی ادارہ صحت WHO نے ویڈیو گیم کھیلنے کی عادت کو گیمنگ ڈ س آ ر ڈر کے نام سے بیماری تسلیم کر لیا ہے ۔عالمی ادارہ صحت کے 194 ممبر ملکوں نے International statistical classification of diseases and related health problems ICD-11 میں اسے ایک بیماری مزید پڑھیں