بچوں میں کینسر کی روک تھام بہتر ہوئی ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی . وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ دنیا میں بچوں میں کینسر کی روک تھام بہتر ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں 8 ہزار سے 10 ہزار بچوں کے کینسر کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور پاکستان میں اس وقت بچوں کے کینسر کے علاج کے مجموعی طورپر 13 مراکز ہیں ۔انہوں مزید پڑھیں