منشیات کےعلاج و بحالی کے 30 مراکز کی رجسٹریشن ختم کرنے کا فیصلہ

syed mumtaz ali shah chief secretary sindh

سندھ حکومت نے منشیات کےعلاج و بحالی کے 30 مراکز کی رجسٹریشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو منشیات کےعلاج و بحالی کے مراکز کی انسپکشن کا حکم دیا۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں منشیات کےعلاج مزید پڑھیں

منرل واٹر اور مشروبات کمپنیز کو 10، 10 ہزار پودے لگانے کا پابند بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

زیر زمین پانی کا منرل واٹر اور مشروبات کمپنیز کے استعمال پر ٹیکس وصولی پر چیف سیکریٹری سندھ کی صدارت میں اہم اجلاس۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کی قائم کمیٹی کے کنوینئر پروفیسر احسان صدیقی اور سندھ فوڈ اتھارٹی اور سندھ انوائرمینٹ ایجنسی کے افسران کی بریفنگ 10 منرل واٹر اور مشروبات کمپنیز سے پانی مزید پڑھیں

ڈاکٹر خادم حسین قریشی میڈیکل سپریٹنڈنٹ سروسز اسپتال کراچی تعینات

حکومت سندھ نے گریڈ 20 کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خادم حسین قریشی کو سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ سے تبادلہ کرکے سروسز اسپتال کراچی کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ہے اور وہ اسے ڈاکٹر محمد اجمل مغل کا اضافی چارج ختم کردیا گیا ہے چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی مزید پڑھیں