بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ کینٹ سٹیشن

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرکے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے ریلوے پٹریوں پر جا کر صورت حال کو دیکھا کینٹ ریلوے اسٹیشن کا صوبائی پارٹی قیادت کے ہمراہ دورہ کیا اورپیپلزپارٹی کے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ کی آمد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ناراضگی کا اظہار

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں 13 ارب روپے کی لاگت کی محکمہ صحت کی جاری 170 اسکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کردہ فنڈز کے استعمال کے تناسب پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور محکمہ صحت اور ورکس کو ہدایت کی مزید پڑھیں