
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خود کو نیب کا ڈی جی ظاہر کرکے ‘سرکاری افسران سے غیرقانونی کام’ کروانے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ملزم محمد ندیم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا مزید پڑھیں