شکاگو کے مزدوروں کی قربانیوں کی وجہ سے آج پوری دنیا کے مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کیا جاتا ہے : سعید غنی

saeed ghani 1st may

کراچی  :  وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے یوم مئی کے حوالے سے اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ہم آج شکاگو کے شہیدوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی قربانیوں کی وجہ سے آج پوری دنیا کے مزدوروں کے حقوق کو تسلیم کیا جاتا ہے اور ان مزید پڑھیں