
چیری بلاسم کا موسم پھر آن پہنچا! ہر برس ان پھولوں کو دیکھ کے ہم کہیں اور، بہت دور پہنچ جاتے ہیں۔ وہ چیری بلاسم سے لدے ہوئے درخت کے نیچے ہمارا کھڑا ہونا، ہوا کی سرسراہٹ سے ڈھیروں پھول زمین پہ گرنا، جن میں سے کچھ ہوا میں تیرتے ہوئے ہمارے بالوں میں اٹک مزید پڑھیں