نیلسن منڈیلا کے داماد کی گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے نیلسن منڈیلا کے داماد موضی ڈلامینی اور سابق گور نر سندھ جنرل (ر) معین الدین حیدرکی گور نر ہاؤس میں ملاقات ، گور نر پنجاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دنیا میں ’’لیڈ ر آف دی پیس‘‘کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔مسئلہ کشمیر پر یورپی یونین مزید پڑھیں