ٹی وی اینکر اور صحافی سہیل وڑائچ مراکش کے حسن کے دلدادہ

پاکستان کے نامور ٹی وی اینکر اور صحافی سہیل وڑائچ مراکش کے قدرتی حسن کے دلدادہ نکلے۔ مراکش کے شہر کاسابلانکا کی خوبصورتی تو انہوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا ۔وہاں کے نیلے آسمان اور صحت مند فضا کی انھوں نے بہت تعریف کی ہے ۔وہاں اپنے قیام کو انہوں نے یادگار مزید پڑھیں