پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ کا نیولک

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے پہلے نیا روپ اختیار کر لیا ہے ۔۔۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی داڑھی اور مونچھوں کی نئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں اور اپنے فین سے اس نئے روپ کے بارے میں کمنٹس مزید پڑھیں