
شوکت خانم ہسپتال کی تیسری برانچ جو کراچی میں تعمیر کی جارہی ہے اس کے لیے فنڈ ریزنگ پروگرام آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں منعقد کیا گیا فنڈ ریزنگ پروگرام میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ جذبہ اور جوش و خروش دیدنی تھا ۔لوگوں کی شدید بارش ہے کہ پاکستان میں کیسے جیسے مزید پڑھیں