
کیمپ جیل لاہور کا مریض زیرو کون ہے اور اسے کووڈ 19 کیسے لگا؟ اس پراسرا مریض نے گزشتہ 20 دنوں میں 58 قیدیوں کو متاثر کیا ہے۔ کیمپ جیل کو خالی کرالیا گیا ہے اور اسے 100 بستروں کا قرنطینہ مرکز بنادیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 490 قیدیوں کو مریض زیرو سے خطرہ مزید پڑھیں