سندھ ہائی کورٹ… مسافر بسوں میں ہنگامی اخراج کا راستہ نہ ہونے سے حادثات کا معاملہ

بسوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر سندھ حکومت سے جواب طلب۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اور دیگر کو17 اپریل تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپرہائی وے لنک روڈ پر2015 میں بس کو حادثہ پیش آیا، درخواست گزار بس میں ہنگامی راستہ نہ ہونے کی وجہ سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، عرفان عزیز مزید پڑھیں