بلاول کا الو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ویڈیو انٹرویو میں جو شعر پڑھا اور الو کا ذکر کیا وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے اراکین اس بارے میں بات کرنے سے ہچکچا رہے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے ۔ پی ٹی مزید پڑھیں

متحدہ عام انتخابات سے پہلے سیاسی موت مر جائے گی۔ صوبائی وزرا

18ویں ترمیم میں ترمیم کےبعد متحدہ رہنمائوں کےابو میں بھی طاقت نہیں کےوہ سندھ میں مداخلت کرے۔ محمد اسماعیل راہو سندھ کے صوبائی وزرا محمد اسماعیل راہو اور اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو پبلک اکاونٹس کمیٹی نہ ملنے کا درد ہے، 18 ویں ترمیم میں ترمیم کے بعد متحدہ رہنمائوں مزید پڑھیں

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان

ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر مسلم محمدی فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر بڑے مارجن کے ساتھ منتخب ہوگئے کرا چی ۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی اور لیڈر آف بزنس کمیونٹی ایس ایم منیر نے ایف پی سی سی آئی کے مزید پڑھیں

شہر میں پانی چوروں کے خلاف واٹر بورڈ کی کارروائیوں میں تیزی آگئی

واٹر بورڈ کی اولین ترجیح شہریوں کو دستیاب پانی کی منصفانہ بنیاد پر فراہمی ہے۔ پانی چور چاہے کتنا ہی طاقتور اور بااثر کیوں نہ ہو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی مختلف وفود کو یقین دہانی۔ سینئر سیاستدان سابق وزیر کے ایس مجاھد مزید پڑھیں

کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں