سی پیک کے ترجیحی منصوبے دھابیجی اسپشل اکنامک زون کو 1500 ایکڑ مزید زمین دیں تاکہ انفرااسٹرکچر کی ترقی کا کام شروع ہوسکے : وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بورڈ آف روینیو کو ہدایت کی کہ وہ سی پیک کے ترجیحی منصوبے دھابیجی اسپشل اکنامک زون کو 1500 ایکڑ مزید زمین دیں جوکہ اس وقت 1530 ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اسکے ساتھ زمین کا ٹائٹل بھی اسپشل اکنامک زون کو منتقل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کو سرمایہ کاروں، لوگوں کو آن لائن درخواست دینے کیلئے جائیداد کی رجسٹریشن اورمنتقلی کو 149 دن سے کم کرکے 6 دن تک کرنیکی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈؤنگ بزنس ریفارمز کونسل کے ایک وفد کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کو بااختیار بناتے ہوئے سرمایہ کاروں/لوگوں کو آن لائن درخواست دینے کیلئے جائیداد کی رجسٹریشن اورمنتقلی کو 149 دن سے کم کرکے 6 دن تک کرنے مزید پڑھیں