روہڑی کینال میں پھنسی بلائنڈ ڈولفن کو کیسے بچا لیا گیا؟

وائلڈ لائف عملے نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد روہڑی کینال میں پھنسی بلائنڈ ڈولفن کو ریسکیو کرلیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق نابینا ڈولفن کو ریسکیو کرکے دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ ڈولفن دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے کینال میں چلی جاتی ہیں۔ ریسکیو کی مزید پڑھیں