بلاول کب زرداری ہوتا ہے اور کب بھٹو بن جاتا ہے؟

جب تک پارٹی فائدے کے لئے سیاسی بیان بازی کرتا ہے تو تب تک ٹھیک لگتا ہے نیب پر اعتراضات اٹھاتا ہے تو یہ اس کا حق بنتا ہے عدلیہ پر بات کرتا ہے تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جیسے ہی قومی بیانیے پر اپنی گولہ باری کرتا ہے تو سرخ دائرہ لگ مزید پڑھیں