
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرکے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے ریلوے پٹریوں پر جا کر صورت حال کو دیکھا کینٹ ریلوے اسٹیشن کا صوبائی پارٹی قیادت کے ہمراہ دورہ کیا اورپیپلزپارٹی کے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ کی آمد مزید پڑھیں