سندھ اسمبلی : بشیر احمد ہالیپوٹہ کے انتقال پر ایوان میں تعزیتی قرار داد پیش

bashir ahmed halepoto sindh assembly 2532021

کراچی : سندھ اسمبلی نے بدھ کو اپنے اجلاس میں معمول کے ایجنڈے کو موخر کردیاپیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی بشیر احمد ہالیپوتہ کی وفات پر ایک تعزیتی قرار داد اتفاق رائے سے منظورکی اور اجلاس جمعرات کی دوپہر دوبجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر مزید پڑھیں