کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بڑی نوید سنادی

murtaza wahab sindh coronavirus

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی ٰوہاب  نے کہا ہے کہسندھ سے بڑی تعداد میں مریض شفایاب ہوگئے، چوبیس گھنٹے میں دو سو آٹھ مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی۔  شفایاب ہونے والے مریضوں نے آئسولیشن اختیار کی۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں کا تعلق کراچی سمیت سندھ کے دیگر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی صورتحال سے اربوں روپے کا نقصان، سندھ حکومت کا مختلف طبقات کو ریلیف دینے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

barrister murtaza wahab sindh releaf package ordinance

کراچی :  سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سےاربوں روپے کا نقصان، اس ضمن میں سندھ حکومت نے مختلف طبقات کو ریلیف دینے کےلیےآرڈیننس لانے کا فیصلہ کیاہے۔مجوزہ آرڈیننس کےمندرجات پر غور کے بعد اسکی تیاری شروع کردی گئی ہے۔مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس انہیں عوامی ایشوز پر خاموش کرنے کی سازش ہے پی پی چیئرمین گندم، چینی، گیس اور پانی کے بحران سمیت قانون کی حکمرانی کے لئے آواز بلند کرتے رہینگے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس انہیں عوامی ایشوز پر خاموش کرنے کی سازش ہے پی پی چیئرمین گندم، چینی، گیس اور پانی کے بحران سمیت قانون کی حکمرانی کے لئے آواز بلند کرتے رہینگے وہ مزید پڑھیں

بغیر قانون سازی کے حیدرآباد میں وفاقی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری غیر قانونی ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی اپریل 04 : مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کو تو یونیورسٹی بنایا نہیں جاسکا اور حیدرآباد یونیورسٹی بنانے چلے ہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کا اسلام آباد میں افتتاح سندھ کے ساتھ مذاق ہے انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کی وجہ سے اپنا وجود کھوکھلا کر چکی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کی وجہ سے اپنا وجود کھوکھلا کر چکی ہے۔ فواد چوہدری اور شیخ رشید کا منصب مغلِ اعظم کے بھانڈوں جیسا ہے اور بدزبانی میں شیخ رشید کا کوئی ہمسر نہیں ہوسکتا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں