بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون  ۔۔۔۔۔ مرد ہوّس کا پجاری

جب عورت مرتی ہے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ہے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ہے۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ہے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ہے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ہے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ہے۔ اور بیٹے مزید پڑھیں