سلمیٰ مروت خان … پاکستان کی چیمپیئن سپراسپورٹس گرل

پاکستان کی بہادر لڑکی سلمیٰ مروت خان نے جیپ اسپورٹس ریلی میں چیمپئن بن کر سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے لیک ریلی چکوال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس سے پہلے وہ تھل ریلی اور چولستان ریلی میں کامیابیاں حاصل کرچکی ہیں۔ انہوں نے صوابی ریلی میں بھی کامیابی حاصل کی۔ اسپورٹس جیپ ریلی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یونیورسٹیوں کا ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تدریسی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے ۔طلباء اساتذہ والدین اور تدریسی ماہرین کا کہنا ہے کے اکثر یونیورسٹیوں میں سیکورٹی کے بے تحاشا انتظامات ہونے کی وجہ سے یہ درسگاہ کم اور کسی جنگ زدہ علاقے کا منظر زیادہ مزید پڑھیں

جشن جہلم … تاریخی قلعہ روہتاس میں منایا گیا

پاکستان کے خوبصورت شہر جہلم کے قریب واقعہ تاریخی قلعہ روہتاس میں سرکاری طور پر جشن جہلم منایا گیا ۔اس موقع پر قلعہ روتاس کو انتہائی خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا۔ قلعہ روہتاس دریائے جہلم سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اسے شیر شاہ سوری نے پندرہ سو اکتالیس سے پندرہ سو مزید پڑھیں

ٹانک میں غربت اور بے روزگاری سے تنگ ایک شخص نے پورے خاندان پر فائرنگ کر کے بیوی بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا

غربت اور بیروزگاری کی وجہ سے ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں ایک شخص نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر پورے خاندان پر فائرنگ کر کے بیوی بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی جان مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں عورت نے بچے کو فرش پر جنم دیا اور ماں اور بچہ دونوں کی موت واقع ہوگئی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں ایک ہفتہ ای خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے ہسپتال کے فرش پر بچے کو جنم دیا ۔بعد ازاں خاتون اور بچہ دونوں کی موت واقع ہوگئی ۔ہسپتال میں ڈاکٹر اور نرسیں سب موجود تھے لیکن خاتون اور بچے توجہ نہیں ملی۔ سوشل مزید پڑھیں