پی ٹی وی کے نامور پروڈیوسر افتخار مجاز لاہور میں انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور پروڈیوسر افتخار مجاز لاہور میں انتقال کر گئے ۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ان کا تعلق پاکستان کے ایک علمی گھرانے سے تھا ۔انہوں نے پی ٹی وی کے پلیٹ فارم سے کرنٹ افیئرز کے کئی مشہور لازوال پروگرام کیے ۔پی ٹی مزید پڑھیں

امریکی قونصل خانے کے عملے کی کراچی پریس کلب آمد

امریکی قونصل خانے کے عملے نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سیکرٹری ارمان صابر کے سمیت گورننگ باڈی کے اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ کراچی پریس کلب کی تاریخ و کردار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی کراچی پریس کلب آمد پر ان کا مزید پڑھیں

سجاول کے گاؤں چوھر جمالی کے علاقے حسین کونجائی | رپورٹ: ظھیرعلی اورندیم میمن سجاول

سجاول کے گاؤں حسین کونجائی میں لوگ نہر پر پل نہ ہونے کے باعث جنازہ تھرموپول پر رکھ کر نہر عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ اکیسویں صدی کے لوگ ہیں نہر پر پل نہ ہونے کی وجہ سے سجاول کے ایک گاؤں میں جنازے کو دوسری طرف قبرستان مزید پڑھیں

کراچی کے سمندر سے تیل و گیس کی دریافت

تحریر … مسعود ابدالی 2017ء میں ایگزون کو اس پروجیکٹ پر راغب کرنے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم اور موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ہاتھ ہے بحیرہ عرب کے گہرے پانیوں میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے کیکڑا 1 نامی کنویں کھدائی کا کام مزید پڑھیں

معیار پر پورا اترنے والے ماڈل اور ہائی اسکولوں کو ہائر سیکنڈری اسکول کا درجہ دینے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ترقیاتی امور کے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس میں معیار پر پورا اترنے والے ماڈل اور ہائی اسکولوں کو ہائر سیکنڈری اسکول کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو اس ضمن میں نوٹیفکیشن کے اجراء کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں