ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی تدابیر

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے، ۔ جو لوگ گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہیں یا کھلے آسمان کے نیچے محنت مزدوری کرتے ہیں ان کو ہیٹ اسٹروک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی وجوہات: 1) گرم اور خشک موسم 2) شدید گرمی میں پانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر سیکرٹری پٹرولیم، سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دئیے

سندھ ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر سیکرٹری پٹرولیم سیکرٹری خزانہ چیئرمین اوگرا اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیے۔ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 اشاریہ 75 فیصد اضافے کو چیلنج کیا تھا۔ قیمتوں میں اضافہ آئین مزید پڑھیں

سابق کمشنر کراچی اعجاز احمد خان اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین سید کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ میں جن افسران کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے ان میں سابق مشنر کراچی ایجاز احمد خان اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین سید کے نام بھی شامل ہیں ان افسران پر مختلف ادوار میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات ہیں مزید پڑھیں

میرا نام ہے محبت ….

پاکستان کی مشہور فلمی جوڑی بابراشریف غلام محی الدین جن کی فلم میرا نام ہے محبت نے خوب مقبولیت اور شہرت حاصل کی اس کے بعد انہوں نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔ ان کے کردار اور ان کی فلمیں آج بھی ان کے پرستاروں کو یاد ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک تقریب میں اکٹھے مزید پڑھیں

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 55 ویں سالگرہ

نازیہ حسن تین اپریل انیس سو پینسٹھ کو کراچی میں پیدا ہوئیں،، ٹیلی وژن پروگرام سنگ سنگ چلے سے موسیقی کی شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستان میں پاپ موسیقی کا بانی کہا جاتا ہے۔ نازیہ نے مشرقی اور مغربی موسیقی کے امتزاج سے ایسے گیت پیش کیے جو برسوں گزر جانے کے بعد مزید پڑھیں