شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی تقی عثمانی پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کے خاکے جاری

چاروں دہشت گرد پولیس اور شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔

بغیر قانون سازی کے حیدرآباد میں وفاقی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری غیر قانونی ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی اپریل 04 : مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کو تو یونیورسٹی بنایا نہیں جاسکا اور حیدرآباد یونیورسٹی بنانے چلے ہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کا اسلام آباد میں افتتاح سندھ کے ساتھ مذاق ہے انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں زوالفقارعلی بھٹو کی چالیسویں برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی کے موقع پر لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ مزید پڑھیں

34 فٹ لمبی ویل گوادر کے ساحل پر ۔

گوادر کے مغربی ساحل پر وہیل میمل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ ماحولیات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالرحیم بلوچ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ برائیڈس نسل کی یہ مردہ وہیل 34فٹ لمبی ہے۔ عبدالرحیم بلوچ نے مزید بتایا کہ وہیل میمل کا جسم کئی جگہ سے زخمی نظر مزید پڑھیں

اچھے کام کی سزا … حکومت سندھ نے سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر آپریشن کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت سندھ میں اچھے کام کرنے کا صلہ یہ ملتا ہے کہ ٹرانسفر آرڈر ہاتھ میں پکڑا دیا جاتا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی اچھا کام کر رہی تھی غیر معیاری کھانوں اور ناقص کھانوں کے خلاف کاروائیاں کی جارہی تھی اور ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔ ان کارروائیوں پر عوام نے خوشی اور مزید پڑھیں