نئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون سلطان خواجہ نے فرائض سنبھال کر اپنا کام شروع کر دیا

ایف آئی اے سندھ زون کے نئے ڈائریکٹر سلطان خواجہ نے اپنے پرائے سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی پر ادارے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جانب سے بھی انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے اور ملاقات کیلئے آنیوالے شہری ان کے لئے پھولوں مزید پڑھیں

افسران و ملازمین ادارے کی فلاح اورادارے کو مالی طور پر مستحکم کرنے میں مثبت کردار ادا کریں۔ ڈی جی کے ڈی اے

کراچی ۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی عبدالقدیر منگی کی زیر صدارت سوک سینٹر بلڈنگ میں موجود اپنے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ادارہ ترقیات کراچی کے تمام محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے کو ادارہ کے مالی بحران اور درپیش مسائل کے مزید پڑھیں

برطرف اسکول ٹیچر محمد مٹھل نے مقدمہ کراچی کی صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سے سکھر صوبائی اینٹی کرپشن عدالت منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے رجوع کرلیا

کراچی ۔ برطرف اسکول ٹیچر محمد مٹھل نے مقدمہ کراچی کی صوبائی اینٹی کرپشن عدالت سے سکھر صوبائی اینٹی کرپشن عدالت منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے رجوع کرلیا، درخواست گزار نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو انتہائی بااثر افسر ہے اور اس مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ کی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں نواب اکبر بگٹی کی پوتی نے ڈرائیور پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

گھریلو ملازمہ کی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں نواب اکبر بگٹی کی پوتی نے ڈرائیور پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے نتیجے میں 20 سالہ ڈارئیور محمد عرفان زخمی ہوا۔ میڈیا رپورٹس کراچی (این پی نیوز) : کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کی پوتی نے گھریلو ملازمہ کی بیٹی مزید پڑھیں

رائٹر کالم نویس اور پی ٹی وی کے پروڈیوسر افتخار مجاز کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا

پی ٹی وی کے ریکارڈ پروڈیوسر و رائٹر اور کالم نویس افتخار مجاز کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں رشتے داروں دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بدھ کے روز لاہور میں انتقال کر گئے تھے مزید پڑھیں